0

’ رپورٹ ریجیکٹڈ‘ نواز شریف نے آئی جی سندھ واقعے پر پاک فوج کی رپورٹ مسترد کردی

لندن (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان نے آئی جی سندھ واقعے پر پاک فوج کی رپورٹ مسترد کردی۔اپنے ایک ٹویٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لکھا کہ ’ کراچی واقعے کی انکوائری رپورٹ اصل حقائق پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے۔ خود کو بچانے کے لئے جونیئر افسران کو قربان کرنے کی یہ روش قابلِ مذمت ہے‘۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں