0

پاکستان کے ایک حصہ میں رات گئے ٹریفک کا المناک حادثہ متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے نعشیں آبائی علاقوں کو روانہ ہر طرف کہرام مچ گیا

ڈی آئی خان (ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا کے شہر ڈی آئی خان میں چنگ چی نہر میں گرنے کے قیامت خیز واقعے میں 20افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 16لاشیں نکالی جا چکی ہیں ۔ چنگ چی رکشہ 20سواریوں کو لے جا رہاتھاکہ موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر سیدھا نہر میں جا گرا جس کے نتیجے میں 20افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جبکہ اب تک
16لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ حادثے کی وجہ اوور لوڈنگ بتائی جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں