0

گانچھے جلسہ وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور ے جلسے کے دوران سٹیج گر گیا تشیوش ناک خبر کی تفصیلات جانئے

گلگت (ویب ڈیسک )گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور ے جلسے کے دوران سٹیج کا ایک حصہ گر گیا تاہم اس دوران کسی کے زخمی ہونے کی خبر موصول نہیں ہوئی ۔گانچھے میں وفاقی وزیر علی امین جلسہ کررہے تھے جس کے دوران اسٹیج کا ایک حصہ گر گیا اور اسٹیج پر موجود مقرریں اپنی نشستوں پر کھڑے ہوگئے۔بعد ازاں اپنے خطاب میں وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہا کہ یہاں کے لوگوں ضلع چاہیے تو ووٹ دیں اور جتنے ضلع چاہئیں لے لیں۔انہوں نے کہا کہ گلگت کے عوام پی ٹی آئی کے نمائندے کو ووٹ دیں، عمران خان کو الیکشن میں کامیاب کرائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں