0

شہبازشریف اچانک جنرل ہسپتال منتقل وجہ کیا بنی لیگی کارکنوں کے لئے تشویش ناک خبر

لاہور (ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کو معمول کے چیک اپ کیلئے جنرل ہسپتال لایا گیا ۔ان کی ای سی جی ، سینے کے ایکسرے اور سی ٹی اے سکین کیا گیا ، تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کو معمول کے ٹیسٹوں کے لیے جنرل ہسپتال لایا گیا جہاں ان کی ای سی جی ، سینے کے ایکسرے اور سی ٹی اے سکین کیا گیا ، چھ رکنی میڈیکل بورڈ نے خون کے معمول کے ٹیسٹ کروانے کیلئے بھی کہا ، سینٹرل جیل کے میڈیکل آفیسرنے جنرل ہسپتال انتظامیہ کو مراسلہ بھجوایا تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں