0

رنگ بدلتا ہے آسماں کیسے کیسے. غلطی ہو گئی مجھے معاف کر دو وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین کے پائوں پڑ گئے

a آباد (ویب ڈیسک) وزیر دفاع نے کہا ہے کہ وہ جہانگیر ترین کے حوالے سے کہنا کچھ اور چاہ رہے تھے لیکن ان کے منہ سے کچھ اور نکل گیا۔ میں کہنا چاہ رہا تھا کہ عمران خان مجھ سمیت کرپشن پر کسی کو نہیں چھوڑتے، میں جہانگیر ترین سے معذرت خواہ ہوں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز چیئرمین چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کمیٹی وممبر قومی اسمبلی ارباب شیر علی خان کی رہائشگاہ پر 21 نومبر کو رشکئی اکنامک زون افتتاح کے حوالے سے جائزہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں