0

کنواروں کے لئے بڑی خوشخبری سونے کی قیمت میں اتنی کمی کہ سنتے ہی ……….

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روزسونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 14 ہزار 600 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ایک تولہ سونا ایک لاکھ 14 ہزار 600 اور 10 گرام سونا 98 ہزار 251 روپے کا ہوگیا ہے۔عالمی منڈی میں سونا 5 ڈالرز کے اضافے سے 1957 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت آج دبئی کے مقابلے 3 ہزار روپے کم ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں