0

کیا چودھری نثار مسلم لیگ ق میں شامل ہونے جا رہے ہیں‌ سابق وزیر داخلہ کا چودھری پرویزالٰہی سے رابطہ کیا بات چیت ہوئی جانئے آ ج کی بڑی خبر

لاہور(ویب ڈیسک )سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ کیااورچودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔چودھری نثار نے چودھری شجاعت کی صحت یابی کیلئے دعاکی اور نیک خواہشات کااظہارکیا نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ کیااورچودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔چودھری نثار نے چودھری شجاعت کی صحت یابی کیلئے دعاکی اور نیک خواہشات کااظہارکیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں