0

ٔپی پی رہنما قمر زمان کائرہ کے حوالے سے بھی تشویش ناک خبر آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) پی پی رہنما قمر زمان کائرہ بھی وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔کورونا کے وار جاری، پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے طبیعت خراب ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا۔ وہ انتخابات کے سلسلے میں گلگت بلتستان میں مہم چلا رہے تھے۔ قمر زمان کائرہ ٹیسٹ مثبت آنے پر گلگت سے اسلام آباد پہنچ گئے، یہ بات قابل ذکر ہے کہ پی پی رہنما الیکشن مہم کے دوران بلاول بھٹو سے بھی ملتے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں