0

پسند کی شادی کرنےوالی لڑکی آرزو فاطمہ کی عمر کے تعین سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئ لڑکی نے عدالت میں کیا جواب دیا جانئے خبر کی تفصیلات

کراچی (ویب ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ میں اسلام قبول کرکے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی آرزو فاطمہ کی عمر کے تعین سے متعلق رپورٹ پیش کردی گئی ،5رکنی میڈیکل بورڈ نے آرزو کی عمر 14 سے 15 سال قراردے دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی آرزو فاطمہ کیس کی سماعت ہوئی،آرزو کی عمر کے تعین سے متعلق رپورٹ پیش کردی گئی ،5رکنی میڈیکل بورڈ نے آرزو کی عمر 14 سے 15 سال قراردے دی۔عدالت نے آرزو سے پھر استفسار کیا کہ آپ پر کوئی دباﺅ تو نہیں ؟، لڑکی نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ مجھ پر کوئی دباﺅ نہیں ،مرضی سے اسلام قبول کیا اور شادی کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں