0

آصف زرداری اس وقت کس کام میں مصروف ہیں.پی پی کو بڑی خوشخبری ملنے والی ہے ؛تہلکہ خیز انکشاف نے پی ڈی ایم رہنمائوں اور حکومت دونوں کو ہلا کر رکھ دیا

لاہور(ویب ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ آصف زرداری اس وقت اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ “مذاکرات” کرنے میں مصروف ہیں اور پیپلزپارٹی کو بہت جلد اچھی خبر ملنے والی ہے۔
جی این این کے پروگرام ” فیس ٹو فیس” میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اس وقت سابق صدر آصف علی زرداری سب سے زیادہ مصروف ہیں، آصف زرداری نے نواز شریف کو پیغام دیا ہے کہ وہ کن ثبوتوں کی بنا پر فوجی قیادت کا نام لے رہے ہیں ؟ عارف حمید بھٹی کے مطابق آصف زرداری نے نواز شریف سے یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے معاہدے میں یہ تمام باتیں نہیں طے ہوئیں بلکہ ہمارا ہدف عمران خان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں