0

اقبال ڈے پر تعطیل سندھ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک)سندھ بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ اقبال ڈے پر تعطیل نہیں ہوگی۔یوم اقبال پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے صرف سیالکوٹ میں آج مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں