0

ٹرمپ کے انتخابات ہارتے ہی میلانیا نے بڑا مطالبہ کر دیا ٹرمپ نے سر پکڑ لیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کے بعد ان کی حکومت کے سابق عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ میلانیا نے ڈونلڈ ٹرمپ سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیاہے، میل آن لائن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ میں اہم عہدے پر فائز رہنے والی سٹیفنی ووک آف نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ان سے طلاق لینے والی ہیں اور وہ صرف صدر ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس سے رخصت ہونے کا انتظار کر رہی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں