کوالالمپور(ویب ڈیسک)ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں دو ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں موقع پر ہی 2 افراد ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق ملائیشین پائلٹ اسکول کے ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھے