0

یا اللہ رحم ؛ اسلام آباد کے پوش سیکٹرزمیں اچانک لاک ڈاؤن نافذ وجہ کیا بنی خبر نے شہریوں کے کان کھڑے کر دیے

اسلام آباد)(شمیم انوار خان) وفاقی دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز میں کورونا وائرس کی وجہ سے سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق کورونا وائرس کی مریض سامنے آنے پر اسلام آباد کے سیکٹر آئی 8 تھری اور آئی 8 فور میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے جبکہ سیکٹر جی 9 ون اور سیکٹر جی 10 فور میں بھی سمارٹ لاک ڈاو¿ن نافذ کر دیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی ٹیمیں متعدد سیکٹرز میں لوگوں کو قرنطینہ کرنے کےلئے سیمپلنگ کر رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں