0

پی ڈی ایم آج کے اجلاس میں کیا کر نے جا رہی ہی،حکومت کے لئے ایک پریشان کن خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت مخالف اپوزیشن اتحادپی ڈی ایم کااجلاس آج ہوگا،نوازشریف ویڈیولنک کے ذریعے پی ڈی ایم اجلاس میں شرکت کریں گے۔اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا،اجلاس میں پی ڈی ایم کی آئندہ کی حکمت عملی پرمشاورت کی جائےگی،22نومبرکوپشاورمیں ہونے والے پی ڈی ایم جلسے پربھی غورکیاجائےگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں