سوڈان(ویب ڈیسک) عالم اسلام سوگ میں ڈوب گیا دنیا اسلام کے معروف عالمی شہرت یافتہ قاری شیخ نور دین محمد 4 ساتھیوں سمیت ایک حادثہ میں انتقال کر گئے ہیں سوڈانی میڈیا کے مطابق عالم اسلام سوگ میں ڈوب گیا دنیا اسلام کے معروف عالمی شہرت یافتہ قاری شیخ نور دین محمد 4 ساتھیوں سمیت ایک حادثہ میں انٹقال کر گئے ہیں
