0

پی ڈی ایم کی جماعتوں کا متفقہ فیصلہ ، حکومت کو گھر بھیجنے کی تیاری ، بیان سے حکومتی ایوانوں میں لرزہ طاری ہو گیا

پشاور (ویب ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی امیر اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتیں اپنے ایجنڈے پر متفق ہیں۔ اپوزیشن کی کاوشیں کامیابی کے قریب ہیں، دسمبر تک حکومت کو نہیں دیکھ رہا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مفتی محمود مرکز پشاور میں صوبائی عاملہ کے اراکین سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الحق درویش، شمس الرحمن شمسی، عبدالجلیل جان، مولانا احمد علی درویش اور دیگر ارکان بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں