0

جوبائیڈن وکٹری نواز شریف نے بھی بڑا پیغام جاری کر دیا

لندن (ویب ڈیسک)امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کو دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے ،وزیراعظم عمران خان نے بھی جو بائیڈن کو مبارکباد دے دی ہے ۔ادھر مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے بھی جو بائیڈن کو مبارکباد دی ہے ۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ جوبائیڈن کی تاریخی کامیابی پر امریکی عوام اور جمہوریت کو مبارکباد دیتا ہوں ۔نواز شریف نے کہا کہ ہم جو بائیڈن کی قیادت میں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات بہتر ہونے کے منتظر ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں