0

دوگروپوں میں فائرنگ،5 افرادجاں بحق؛ جانئے افسوس ناک خبرکی تفصیلات

کوہاٹ(ویب ڈیسک)کوہاٹ کے علاقہ کاغزئی میں دوگروپوں میں فائرنگ،5 افرادجاں بحق،3زخمی ہو گئے ہیں. پولیس کاسرچ آپریشن،2ملزم گرفتار،زخمی اورلاشیں اسپتال منتقل کر دی گی ہیں پولیس کے مطابق دیرینہ دشمنی پر دوگروپوں میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں