0

خواجہ عمران نذیر کی گرفتاری پر مریم نوازشریف میدان میں آ گئیں ، پیغام جاری کر دیا لیگی کارکنوں کے لئے بڑی خبر

لاہور (ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما اور ایم پی اے خواجہ عمران نذیر کو گرفتار کر نے پر ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف کا رد عمل بھی سامنے آ گیاہے اور انہوں نے حکومت کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ ”ڈر ڈر کر بیچاروں کی حالت پتلی ہو گئی ہے “۔

تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے عمران نذیر کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کی اور ساتھ پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” مسلم لیگ ن لاہور کے جنرل سیکریٹری خواجہ عمران نذیر کو گرفتار کر لیا گیاہے ،عمران نذیر کی گرفتاری لاہور جلسہ سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے ، یہ جانتے ہیں لاہور جلسہ ان کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔ “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں