0

وزیراعظم عمران خان حافظ آباد جاتے جاتے اچانک ایسی جگہ پہنچ گئےکہ جان کرہرپاکستانی کا ایمان تازہ ہو جائے گا

حافظ آباد (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان حافظ آباد جاتے جاتے اچانک پاکپتن چلے گئے جہاں انہوں نے بابا فرید گنج شکر ؒ کے مزار پر حاضری دی ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج حافظ آباد کا دورہ کرنے والے ہیں جہاں انہوں نے مختلف منصوبوں کا افتتاح کر ناہے لیکن جب وہ حافظ آباد جانے کیلئے نکلے تو پاکپتن جانے کا ارادہ کرلیا، پہلے انہوں نے پاکپتن شریف میں بابا فرید گنج شکر ؒ کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی ، اس دوران انہوں نے ملکی سلامتی کیلئے دعا بھی کی اور پھر واپس حافظ آباد کی راہ لی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں