0

ن لیگ کو بڑا ایک اور دھچکا ؛شہباز شریف کے وفادار ساتھی گرفتاروجہ کیا بنی جانئے اہم خبر سے متعلق تفصیلات

لاہور (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر کو چوہنگ پولیس نے گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی صدر مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی اورپتھراؤ کرنے کے الزام میں تھانہ چوہنگ پولیس نے خواجہ عمران نذیر کو گرفتار کر لیا ، پولیس کی جانب سے لیگی رہنما کو فیصل ٹاؤن سے تھانہ چوہنگ منتقل کیا جارہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں