0

اپنے جذبات قابو میں قابو میں کیوں کہ بچوں کو تھپڑ مارنے کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا اطلاق کب سے ہوگا جانئے خبر کی تفصیلات

لندن(یاسرعلی خان )اسکاٹ لینڈ میں بچوں کو تھپڑ مارنے کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔ اسکاٹ لینڈ کے علاوہ برطانیہ کے باقی حصوں میں بطور سزا بچوں کو تھپڑ مارنے کی قانونی اجازت ہے۔ پابندی پر آج سےاطلاق ہوگا جبکہ بچوں کو حملہ سے تحفظ کے بڑوں کے برابر حقوق مل گئے۔واضح رہے کہ اسکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ نے گزشتہ سال اقدام کی منظوری دی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں