حافظ آباد (مانیڑنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان آج دورہ حافظ آباد پر جارہے ہیں جہاں وہ عوام سے خطاب بھی کریں گے لیکن اس موقع پر شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کرتے ہوئے انتظامیہ نے چھٹی کا اعلان کیا ہے اور مارکیٹوں کو بند کروایا جارہاہے بلکہ یہ ہی نہیں استقبال کیلئے سکولوں سے اساتذہ کو بلاتے ہوئے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں ۔
