0

عبدالقاد ر بلوچ کو ن لیگ چھوڑنے کے اعلان کے بعد کس پارٹی نے شمولیت کی دعوت دیدی ؟ بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن چھوڑنے والے جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ واپس ن لیگ میں جانے کی گنجائش نہیں ہے ۔ عبدالقاد ر بلوچ کا کہناتھا کہ پارٹی چھوڑنے کی بنیادی وجہ نوازشریف کا بیانیہ ہے،پیپلزپارٹی نے شمولیت کی دعوت دی ہے،بلاول اورآصف زرداری کاپارٹی میں شمولیت کاپیغام ملاہے،پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق مشاورت کے بعدلائحہ عمل طے کروں گا،مسلم لیگ (ن) سے عملی طورپرالگ ہوچکاہوں،ن لیگ سے آج باضابطہ طورپرمستعفی ہونے کااعلان کروں گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں