0

نواز شریف سے متعلق بلاول بھٹو کے بیان پر فواد چوہدری بھی بول پڑے پی پی چئیرمین کے بیان کی بڑی وجہ بتا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے بیان پر کوئی حیرت نہیں ہوئی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر انہوں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں صرف ڈیل کی تلاش میں ہی ،آج کا بیان بھی اسی کوشش کا حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ بھی چند ماہ بعد یہی بیان دے گی کہ میاں نواز شریف گوجرانوالہ اور کوئٹہ کے جلسے کے وقت صدمے کی حالت میں تھے، اس وقت کہے گی کہ ان کا مقصد کچھ اور تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں