0

کورونا کے مریضوں میں اضافہ نامور اسپتال بند کر دیا گیا تمام آپریشنز ملتوی

مانچسٹر (یاسرعلی خان) ملکہ الزبتھ ہسپتال میں پہلے سے بک کیے ہوئے تمام آپریشنز اور مریضوں کے معانئے کو نئے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافے کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیاہے۔ اس علاقے میں پاکستانیوں کی شرح آبادی 20 فیصد سے زائد ہے۔ یہ فیصلہ کورونا کے مریضوں میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔یونیورسٹی ہاسپٹلز برمنگھم این ایچ ایس فاؤنڈیشن ٹرسٹ (یو ایچ بی) ، جو انگلینڈ کا سب سے بڑا ہسپتال ٹرسٹ ہے ، نے کہا کہ اس کے سب سے بڑے ہسپتال میں انتہائی بیمار مریضوں میں “نمایاں” اضافے کی وجہ سے تمام آپریشنز کو ملتوی کر دیا گیا ہے. گ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں