0

بلاول بھٹوزرادی بیان ن لیگ نے بھی خاموشی توڑ دی بڑا رد عمل جاری کر یا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ نواز شریف نے گوجرانوالہ جلسے میں جو کہا تھا وہ ہمارے حکومتی تجربات ہیں۔ بلاول بھٹو نے کراچی واقعہ کے بعد اس بات کی تائید کی تھی جو نواز شریف نے جلسے میں کہا تھا۔‘سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ بلاول بھٹو کی عزت کرتے ہیں، وہ ہمارے پی ڈی ایم کے اتحادی ہیں۔ بلاول بھٹو کی اپنی زاتی رائے ہے، پیپلز پارٹی کی اپنی رائے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں