0

موجودہ حکومت چند دنوں کی مہمان ہے بڑے دعوٰی نے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچا دی

سکردو(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پیشگوئی کی ہے کہ موجودہ حکومت کی کچھ دنوں میں چھٹی ہونےوالی ہے،اب دھاندلی رہےگی نہ دھاندلی کرنے والے اور نہ ہی دھاندلی کی پیداواررہےگی۔
اسکردو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کودھاندلی سےہرایاگیا تونتائج ہرگزتسلیم نہیں کریں گے،پاکستان اور اگر کسی کے پاس پاکستان کے مسائل کاعلاج ہے تو اس کا نام ہے، ملک کی گلیاں گواہی دےرہی ہیں،نوازشریف کےعلاوہ دوسراآپشن نہیں،عوام اورنوازشریف کومل کرملک کی خدمت کرنےدو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں