0

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےخاتون کوہ پیما مسز ونیزہ کی ملاقات

راولپنڈی(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے خاتون کوہ پیما مسز ونیزہ نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے خاتون کوہ پیما مسز ونیزہ کی ملاقات ہوئی جس میں آرمی چیف نے پاکستان کا نام روشن کرنے پر مسز ونیزہ کی کارکردگی کو سراہا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں