0

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا ؛پیپلز پارٹی ، ن لیگ کے راستے جدا بڑا دعوٰی کر دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نےکہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے راستے الگ ہیں۔شیخ رشید احمد نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ کل ایک دوسرے کو گھسیٹتے تھے، اب پھر دور ہورہےہیں۔وزیر ریلوے نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ن لیگ کے ساتھ چل سکتےہیں، انہوں نے کہا کہ31 دسمبر کے بعد حالات ٹھیک ہوجائیں گے۔وزیر ریلوے نے کہا کہ تقریروں سے کوئی حکومت نہیں گرتی۔ سیاست دان کبھی بات چیت کا راستہ بند نہیں کرتا۔ ڈائیلاگ کا راستہ بند کرنے سے غیر متوقع نتائج آتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں