0

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے؛ کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی انتہائی قدم اٹھا لیا گیا اب ماسک نہ پہننے پر ………..جرمانہ ہوگا شہری اس خبر کو ضرور پڑیں

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی میں ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا، کمشنر کراچی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ماسک نہ پہننے پر جرمانےعائد ہوگا۔کمشنر کراچی نے ہدایت کی کہ ماسک نہ پہننے والوں کو 500 روپے جرمانہ کیا جائے۔ ترجمان کمشنر کراچی کے مطابق کمشنر کراچی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی نے کراچی میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ کیا۔ شہریوں کے لئے ماسک لازمی قرار دیتے ہوئے خلاف ورزی پر پانچ سو روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں