0

طوطے نے مالک کی جان کس طرح بچائی جانئے حیران کن واقعہ کی تفصیلات

برسبین (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا کے شہر برسبین میں طوطے نے مالک کی جان بچالی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ آسٹریلیا کے شہر برسبین کا ایک رہائشی اپنے گھر میں سو رہا تھا کہ اچانک اس کے گھر میں آگ لگ گئی۔آگ لگتے ہی طوطے نے اپنے مالک کو اس کے نام (اینٹون اینٹون) سے بار بار پکارنا شروع کردیا۔طوطے کی چیخ و پکار سے میں اٹھا تو دھوئیں کی بو آئی، میں نے طوطے کو پکڑا اور دروازہ کھول کر پچھلے حصے میں دیکھا تو آگ پھیلتی جارہی تھی جس کے بعد میں فوری طور پر گھر سے باہر نکل گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں