0

آرمی چیف کا ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئرکے انتقال پراظہارافسوس

راولپنڈی (ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئرکے ل انتقاپراظہارافسوس کیا ہے۔آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئرکے انتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک بڑے کھلاڑی اورعظیم انسان سے محروم ہوگیا۔آرمی چیف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سوگوارخاندان کوصبراورہمت عطافرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں