چکوال(ویب ڈیسک) سابق ناظم چکوال اور عمران خان کے قریبی ساتھی سردار غلام عباس نے پاکستان تحریک انصاف کو اصولی طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق سابق ناظم چکوال اور عمران خان کے قریبی ساتھی سردار غلام عباس نے پاکستان تحریک انصاف کو اصولی طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے .
