0

پاکستانیوں ہو ش کے ںاخن لوکورونا وائرس سے ایک دن میں اتنی ہلاکتیں ہو گئیں کے حکام نے سرپکڑ لیا انتہائی اقدام اٹھانے پر غور

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے مزید 30 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 923 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 40 ہزار 251 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 376 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 5 ہزار 856، سندھ میں ایک لاکھ 48 ہزار 343، خیبر پختونخوا میں 40 ہزار 148، بلوچستان میں 16 ہزار 33، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 332، اسلام آباد میں 20 ہزار 967 جبکہ آزاد کشمیر میں 4 ہزار 572 کیسز رپورٹ ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں