0

اناللہ واناالیہ راجعون ،پاکستانیوں کے لئے جمعہ کے دن آغاز افسوس ناک خبر سے ٹریفک حادثہ میں متعدد پاکستانی زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے ہاکس بے کے قریب موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت خلیل، نیاز اورعظیم کے نام سے ہوئی۔ جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق افراد ایک ہی موٹرسائیکل پر تھے، جاں بحق افراد ماڑی پور اور سہراب گوٹھ کے رہائشی تھے۔ حادثے کے حوالے سے مزید تفتیش کی جارہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں