0

ہمیں دھاندلی کے ثبوت مل گئے‘ صدر ٹرمپ نے ایسا اعلان کردیا کہ جوبائیڈن سر پکڑ کر بیٹھ جائیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں دھاندلی کے ثبوت مل چکے ہیں اور اب وہ نتائج چیلنج کرنے جا رہے ہیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ حال ہی میں جوبائیڈن نے جن ریاستوں میں کامیابی کا دعویٰ کیا ہے ہم انہیں ووٹر فراڈ اور ریاستی الیکشن فراڈ کی بنیاد پر چیلنج کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ان کے پاس نتائج چیلنج کرنے کیلئے کافی ثبوت ہیں۔ ہم ضرور جیتیں گے، سب سے پہلے امریکہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں