0

مجھ سے غلطی ہوگئی ” جہانگیر ترین واپس کی تیاری کرو جہانگیر ترین کی کس کے کہنے پر واپسی ہوئی تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کارعارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے جہانگیر ترین کو پیغام بھیجا ہے کہ مجھ سے غلطی ہوگئی ۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین اسی مہینے واپس آجائیں گے۔
سینئر صحافی و تجزیہ کارعارف حمید بھٹی کا جی این این کے پروگرام ” خبر ہے ” میں انکشاف کیا ہے کہ میری جہانگیر ترین سے بات ہوئی ہے اب عمران خان نے ان کو پیغام بھیجا ہے کہ مجھے غلطی ہوئی ہے میں نے ان سے نا انصافی کی ہے۔جہانگیر ترین آئیں گے لیکن ان کی فیملی کے کچھ لوگ نہیں آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ اب عمران خان کو احساس ہوا کہ جہانگیر ترین کے ساتھ انہوں نے زیادتی کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں