0

مودی کا پاکستان کو عالمی برادری میں تنہا کرنے کا خواب پاش پاش؛پاک آرمی سے جنگی مشقوں میں شرکت کیلئے ایسے ملک کا سپیشل فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا کہ جان کر بھارتیوں کے تن میں آگ لگ جائے گی

راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک آرمی کیساتھ جنگی مشقوں میں شرکت کیلئے روس کا سپیشل فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔روسی دستے دو ہفتہ طویل جاری رہنے والی جنگی مشق ‘’دورزباہ فائیو’’ میں حصہ لے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کی مسلح افواج کی انسداد دہشت گردی تجربہ سے فائدہ اٹھانا ہے.آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ سکائی ڈائیونگ اور لوگوں کو دہشت گردوں کے چنگل سے چھڑانا بھی مشقوں میں شامل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں