0

آخرکارحکومت کو عوام کا خیال آ ہی گیا نے20 کلو آٹے کا تھیلا کتنے میں فروخت ہو گا عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 60 روپے کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے میدان میں آ گئے۔پنجاب حکومت نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 60 روپے کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا اور 20 کلو آٹے کا تھیلہ 860 سے کم کر کے 800 روپے کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ،آٹے کے تھیلے کی قیمت میں کمی کا اعلان وفاقی حکومت کی مشاورت سے کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں