0

کرونا ایک اور سینیئرپولیس افسر کی جان لے گیا پولیس افسر کہاں پر تعینات تھے جانئے خبر کی تفصیل

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا، ایک اور پولیس افسر کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔کراچی میں سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے افسر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ ایس ایس یو کے ایس پی راجہ ارشد نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں وہ آج دم توڑ گئے۔ سندھ میں کورونا کیسز کی دوسری لہر میں کیسز پھر سے بڑھ رہے ہیں، شہریوں اور انتظامیہ کی غفلت سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں