0

بس درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق 20 زخمی واقعہ کب ،کہاں پیش آیا تفصیلات جانئے

میانوالی (ویب ڈیسک)پنجاب کے ضلع میانوالی کے تلہ گنگ روڈ پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث درخت سے ٹکرا گئی۔حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بس اوور اسپیڈ کی وجہ سے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سڑک کے کنارے لگے درخت سے ٹکرا گئی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں