0

چین نے سی پیک بارے ایسا بیان جاری کر دیا کہ جان کر سی پیک کے دشمنوں کے تن میں آگ لگ جائے گی

یجنگ(ویب ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سی پیک کے 7 سال قبل شروع کرنے سے اب تک کئی منصوبوں میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، 25 ارب ڈالر کی پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری سے کئی منصوبوں کا آغاز ہوا اور کئی مکمل ہو چکے ہیں۔ڈان نیوز کے مطابق وانگ وین بن نے کہا کہ سی پیک کے تحت جو منصوبے مکمل کیے گئے وہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا ایک پائلٹ پراجیکٹ ہے، جسے چین کے صدر شی جن پنگ کی ولولہ انگیز قیادت میں شروع کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس سارے تصور کا بنیادی مقصد پاکستان میں انفرااسٹرکچر اور بجلی کی فراہمی میں اضافہ کرنا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں