0

ٌلٹل ماسٹر نے آئی سی سی سے بڑا مطالبہ کر دیا

ممبئی (ویب ڈیسک) سابق عظیم بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فاسٹ یا اسپن باولنگ سے قطع نظر بلے بازوں کے لیے ہیلمٹ کا استعمال لازمی قرار دے۔حال ہی میں دبئی میں کھیلے گئے انڈین پریمیئر لیگ کے میچ میں کنگز الیون پنجاب کے فیلڈر نکلوس پوران کی جانب سے پھینکی گئی تھرو سن رائزرز حیدرآباد کے وجے شنکر کے ہیلمٹ پر لگی جس کے بعد وہ زمین پر گر گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں