0

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ؛امریکہ میں فسادات پھوٹ پڑے 3 افراد ہلاک

لاس ویگاس(ویب ڈیسک)امریکا میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا جب کہ پولیس کی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست نیواڈا میں پولیس کو اطلاع ملی کہ رہائشی عمارت میں ایک مسلح شخص موجود ہے جس نے تین افراد کو نشانہ بنایا ہے۔پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو وہاں 2 لاشیں پڑی تھیں اور 2 افراد شدید زخمی تھے جبکہ ایک مسلح شخص پارکنگ ایریا میں اپنی گاڑی کے اندر موجود تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں