0

نوکریاں ہی نوکریاں ؛1 کروڑ نوکریوں کی جانب اہم قدم حکومت نے بے روزگار نوجوانوں کو بڑی خوخبری سنا دی

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پولیس میں 5700 بھرتیوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پولیس انوسٹی گیشن کمپلیکس سنٹرل ہیڈ کوارٹر کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے خواتین کے تحفظ کیلئے مخصوص موبائل ایپ ویمن سیفٹی ایپلی کیشن، ڈی ایچ اے میں ڈرائیونگ لائسنس سنٹر اور گلشن راوی پولیس سٹیشن کی نئی عمارت کا بھی افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو نو تعمیر شدہ انوسٹی گیشن سینٹر پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی دی۔ وزیراعلیٰ نے لان میں پودا لگایا اور انوسٹی گیشن کمپلیکس کا معائنہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں