0

صدارتی انتخابات؛امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب تک کا انتہائی قدم اٹھا لیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کچھ دیر پہلے اپنے حامیوں سے پرجوش خطاب میں دعوی کیا کہ وہ الیکشن جیت چکے ہیں لیکن ان کی فتح کو شکست میں بدلنے کی کوششیں جارہی۔ اسی کے ساتھ انہوں نے ووٹنگ کو متنازعہ قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان بھی کیا۔انہوں نے اپنے مخالفین پر الزام لگایا کہ وہ پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد بھی جعلی ووٹ ڈلوا رہے ہیں تاکہ انتخابی نتائج تبدیل کیے جاسکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں