اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ ہماری کوشش ہے کہ اعلیٰ تعلیم کی کوالٹی کو بہتر کریں ،سائنس لیب کوالٹی کی طرف ایک قدم ہے ،ابھی تک ایسی صورتحال نہیں ہے کہ سکولز اور کالجز بند کی جائے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ امریکہ میں جو بھی الیکشن جیتے، ہمارا کوئی فیورٹ نہیں،یہ امریکہ کے اندرونی معاملات ہیں ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں،امریکہ میں جو بھی الیکشن جیتے پاکستان کےلئے کوئی فیورٹ نہیں.
