0

امریکہ؛صدارتی انتخابات میں اب تک کس کا پلڑا بھاری ہے ایسے نتائج آگئے کسی کو توقع بھی نہ تھی

واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی صدارتی انتخابات میں نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اب تک آنے والے نتائج کے مطابق جوبائیڈن 131 اور ڈونلڈ ٹرمپ 109الیکٹورل کالجز پر کامیاب ہو چکے ہیں جبکہ مزید ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور حریف جو بائیڈن کے درمیان کڑا مقابلہ جاری ہے۔ٹرمپ امریکی ریاست الاباما، انڈیانا، میسی سیپی، کنٹکی، ٹینیسی، اوکلاہوما، آرکنساس، اور ویسٹ ورجینیا میں کامیاب ہو گئے۔بائیڈن اپنی ریاست ڈیلویئر، واشنگٹن ڈی سی، Illinois، میری لینڈ، میسا چیو سٹس، روڈ آئی لینڈ، ورجینیا، نیوجرسی، کنیٹی کٹ، اور ورمونٹ میں کامیاب ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں